زعیم حسن راجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(زعیم راجہ سے رجوع مکرر)
زعیم حسن راجا
ذاتی معلومات
مکمل نامزعیم حسن راجا
پیدائش (1956-10-24) 24 اکتوبر 1956 (عمر 67 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
تعلقاتوسیم راجہ (بھائی)،
رمیز راجہ (بھائی),
سلیم اختر (والد)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1971/72ملتان
1972/73-1974/75لاہور
1975/76بہاولپور
1977/78سروس انڈسٹریز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 15 1
رنز بنائے 411 0
بیٹنگ اوسط 17.86 0.00
100s/50s 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 61 0
گیندیں کرائیں - 0
وکٹ 5 0
بولنگ اوسط 66.40 0.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/16
کیچ/سٹمپ 7/– 0/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 14 اپریل 2018

زعیم حسن راجا (پیدائش: 24 اکتوبر 1956ء لاہور ) ایک سابق پاکستانی کرکٹر ہے جو سروس انڈسٹریز ، لاہور ، بہاولپور اور ملتان کے لیے کھیلے۔ [1] ان کے بھائی وسیم راجہ اور رمیز راجا پاکستان کے لیے کھیلتے تھے جبکہ ان کے والد سلیم اختر فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Zaeem Raja"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2018 

رمیز راجہ پاکستان کے لیے کھیلتے تھے جبکہ ان کے والد سلیم اختر فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے تھے۔