ساحہ (ضدابہام)

وکیپیڈیا سے

(ساحہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
  • ڈومین / Domain کا ترجمہ طب ، حیاتیات ، ہندسیات اور ریاضی سمیت تمام سائنس کے شبعہ جات میں ایک ہی ہے یعنی ، ساحہ (جمع : ساحات)
  • اسی سے ملتا جلتا ایک اور لفظ ساح ہوتا ہے جو کہ مسافرت کے مفہوم میں آتا ہے جبکہ ساحہ domain کے مفہوم میں آتا ہے

[ترمیم] ریاضی

ریاضی کے لیۓ اسکو ، میدان (ریاضی) ، لکھا جاۓ گا۔

[ترمیم] حیاتیات

  • علم الحیاتیات میں اس لفظ کے استعمال کے لیۓ دیکھیۓ جماعت بندی اور ساحہ (حیاتیات)، جہاں یہ جانداروں کی ابتدائی تقسیم کے درجہ میں انگریزی کے Domain کے متبادل کے طور استعمال ہوتا ہے۔