سارہ اعجاز خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک شاندار پاکستانی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مشہور ماڈل بھی ہیں۔

وہ 17 اپریل 1992ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ اپنی پہلی ڈراما سیریل عشق ذات کے لیے مشہور ہیں۔ 2019ء میں، ان کا حالیہ ڈراما انتحاب عشق جنید خان اور حبا بخاری کے ساتھ ہے۔ پاکستانی اداکارہ سارہ اعجاز خان بھی آنے والے ڈرامے میسنی (2023ء) میں جلوہ گر ہوں گی۔ انھوں نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کی تعلیم حاصل کی۔ وہ مشہور پاکستانی ڈراما بھول جا اے دل میں بھی نظر آتی ہیں