سالم الکتبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Salem Al Ketbi (2019)

سالم الكتبی ایک اماراتی سیاسی تجزیہ نگار، محقق اور مصنف ہیں۔ انھوں نے اخبارات اور ذرائع ابلاغ جیسے لندن کے العربیہ او ر[1] العرب،[2] نیز مراکش کے العلم[3] اور ہسپرس،[4] کے لیے لکھا۔[5] الکتبی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی، ایران کے خارجہ پالیسی، دہشت گرد تنظیموں اور انتہا پسند گروپوں کے بارے بھی لکھتے ہیں۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سالم الكتبي - العربية.نت"۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016 
  2. "تأملات في رسالة كيسنجر بقلم:سالم الكتبي"۔ 31 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016 
  3. "جريدة العلم المغربية"۔ 09 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016 
  4. "Hespress - هسبريس جريدة إلكترونية مغربية - الملك محمد السادس.. رسالة دعم مشكورة"۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016 
  5. ^ ا ب "Salem Alketbi - About us"۔ 10 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016