ساموتھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ساموتھری؛ ہندوستانی ساحل کالی کٹ کا حکمران جس کے زمانے میں واسکوڈے گاما افریقی راستوں سے ہوتا اور ایک عرب ملاح کی معاونت سے کالی کٹ پہنچا۔ساموتھری کے زمانے سے ہی پرتگال اور ہندوستان کے درمیان نئے نوآبادیاتی دور آغاز ہوا۔