پھیپھڑے سے ہوا کے اندر اور باہر ہونے کے عمل کو تنفس کہتے ہیں ۔ اس عمل سے جسم کے مختلف حصّوں میں آکسیجن فراہم کر کے کاربن ڈائی آکسائڈ کو باہر نکالتا ہے ۔