سانچہ:خانۂ معلومات مصنف/دستاویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اِس سانچے کا استعمال اُس وقت کیا جاتا ہے جب کسی مصنف سے متعلق معلومات کو مضمون میں شامل کرنا ہو۔ مصنفین میں ناول نگار، کاتب، اديب، محرر، فلمی منظر نگار اور قلم کار شامل ہیں۔ اِس بات کا دھیان رکھیں کہ کسی بھی انسان کا سوانحِ حیات لکھتے ہوئے یا انکی سیرت پر تذکرہ کرتے ہوئے درست اور اصل حقائق کا ہی استعمال کریں۔

استعمال[ترمیم]

اِس سانچے کو استعمال کرنا بیہد آسان ہے۔ بس آپ مندرجہ ذیل نمونے کو یکساں اپنے مضمون میں چسپاں کر دیں اور پھر اِس کے دیگر اواتر (parameters) پُر کر دیں۔ اِن اواتر کو نیچے وضاحت سے بیان کیا گیا ہے۔

{{Infobox writer  <!--For more information, see [[:Template:Infobox Writer/doc]].-->
| name = 
| honorific_prefix = 
| honorific_suffix = 
| image = 
| image_size = 
| alt = 
| caption = 
| native_name = 
| native_name_lang = 
| pseudonym = 
| birth_name = 
| birth_date =    <!-- {{birth date and age|YYYY|MM|DD}} -->
| birth_place = 
| death_date =    <!-- {{death date and age|YYYY|MM|DD|YYYY|MM|DD}} -->
| death_place = 
| resting_place = 
| occupation = 
| language = 
| nationality = 
| ethnicity = 
| citizenship = 
| education = 
| alma_mater = 
| period = 
| genre =         <!-- or: | genres =      -->
| subject =       <!-- or: | subjects =    -->
| movement = 
| notableworks =  <!-- or: | notablework = -->
| spouse =        <!-- or: | spouses =     -->
| partner =       <!-- or: | partners =    -->
| children = 
| relatives = 
| awards = 
| signature = 
| signature_alt = 
| years_active = 
| module = 
| website = 
| portaldisp =    <!-- "on", "yes", "true", etc; or omit -->
}}

اواتر[ترمیم]

سانچے میں موجود سب ہی اواتر اختیاری (optional) ہیں۔ اگر کُچھ وتر (parameter) خالی رہ جائیں تو اُنہیں نکل دیجئے۔ مندرجہ ذیل، اواتر کی فہرست ملاحظہ کیجئے۔

وتر انگریزی متبادل وضاحت
نام name یہاں اِس شخص کا نام درج کریں۔ کوشش کریں کہ عموماً استعمال ہونے والا نام ہی درج کیا جائے، مثلاً چارلز لٹویج ڈوجسن کی جگہ لوئس کیرل کا استعمال کرنا مناسب ہوگا۔ اگر آپ اِس وتر کو پُر نہیں کرتے تو اِس کی جگہ مضمون یا صفحے کے نام کو ہی مصنف کا نام تصور کر لیا جاتا ہے۔
تصویر image یہاں تصویر کا نام درج کریں۔ خیال رکھیں کہ ساتھ میں "تصویر:" کا سابقہ لفظ استعمال نہ کریں۔ صرف ملف کا نام (filename) ہی درج کریں؛ مثلاً، abc.jpg یا xyz.png یا 123.gif وغیرہ۔ یوں [[تصویر:abc.png]] کی مانند نحو (syntax) ہرگز استعمال نہ کریں۔
چوڑائی image_size تصویر کی چوڑائی پکسل(PX) میں لکھیں
عنوان caption
تخلص pseudonym
پیدائشی نام birth_name,
birthname
تاریخ پیدائش birth_date,
birthdate
جائے پیدائش birth_place,
birthplace
شہر و ملک کا نام جہاں کی پیدائش ہے
تاریخ وفات death_date,
deathdate
جائے وفات death_place,
deathplace
قلمی نام pen_name,
penname
متعلقہ شخصیت اپنی تصنیفات میں اپنا جو نام لکھتے تھے وہ نام
پیشہ occupation مذکورہ شخصیت زیادہ تر یا بنیادی طور پر کس شعبے یا پیشے سے وابستہ رہی ۔
قومیت nationality مصنف کی قومیت۔
نژادیت ethnicity مصنف کی نژادیت؛ یعنی مصنف کا تعلق کس نسل یا نژاد سے ہے۔
شہریت citizenship مصنف کی شہریت۔
تعلیم education یہاں مصنف کی حاصل کردہ ڈگریاں درج کریں۔
مادر علمی alma_mater مصنف نے اعلیٰ تعلیم کس یادگار ادارے سے حاصل کی اس کا نام شہر کے ساتھ لکھیں ۔
لکھائی دور period مصنف نے تحریر نگاری کا آغاز کس سن سے کیا اور کب تک تحریر کرتے رہے وہ دونوں سن لکھیں ۔
صنف genre اُن تمام اصناف کی فہرست یہاں درج کریں جن پر اِس مصنف نے تحریریں لکھیں ہیں۔ فہرست میں درج تمام اصناف کو علامتِ وقف (comma) سے علیحدہ کریں۔ ہر صنف کو نئی سطر پر ہرگز درج نہ کریں۔
موضوعات subject اُن سارے موضوعات کی فہرست یہاں درج کریں جن پر اِس مصنف نے کام کیا ہو۔ اگر اِس مصنف نے غیر افسانوی مطالعوں پر کام کیئے ہیں (مثلاً شخصیات کی سوانحِ حیات پر کام) تو اِن چند لوگوں کے نام یہاں درج کر دیں۔
ادبی تحریک movement
نمایاں کام notableworks اس میں کوئی تحقیقی مقالہ یا کتاب لکھا ہو تو اس کا نام ۔
اعزازات awards اس میں مصنف کو ملنے والے قومی و بین الاقوامی اعزازات و انعامات کے نام
زوج spouse شریک حیات کا نام
پارٹنر partner اپنے فن میں کس کے ساتھ کام کرتے رہے ۔
اولاد children
رشتہ دار relatives
اہل و عیال relations
مؤثر شخصیات influences متعلقہ شخصیت کی ذات و تربیت پر جن شخصیات کا اثر ہے ان کے نام
متاثر شخصیات influenced متعلقہ شخصیت سے جو لوگ متاثر ہوئے ان کے بعد یا ان کے دور میں ان کے نام

بہ طور نمونہ دیکھیں[ترمیم]

مزید دیکھیں[ترمیم]