سانچہ:ماخذ تصویر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ماخذ [[:{{{1}}}]] نامعلوم

Ambox warning blue.svg

[[:{{{1}}}]] کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔

نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔

براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔

اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!

اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|deny=all}} رکھ دیں۔

[ترمیم] [تطہیر] دستاویز سانچہ

استعمال

رجوع مکررات

مزید دیکھیں