سایہ ہاتھ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سایہ ہاتھ کو سایہ یمینی ہاتھ (shadow dexterous hand) بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد ایک ایسے آلاتی و روبالیاتی ہاتھ کی ہوتی ہے جو انسانی ہاتھ کی نقل کے طور پر لندن کی shadow robot company نے تیار کیا ہے۔ یہ ہاتھ تجارتی طور پر بازار میں قابل خرید ہے اور مختلف تحقیقی و تعلیمی ادارے اس کو استعمال کر رہے ہیں ، جیسے NASA وغیرہ۔
