ستارہ (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ستارہ
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ستارہ ایک پاکستانی سابقہ فلمی اداکارہ ہیں جو زیادہ تر پنجابی اور اردو سنیما میں اپنے کام کی وجہ سے مشہور ہیں۔ [1]

کیریئر[ترمیم]

انھوں نے 1984 میں فلمی صنعت میں قدم رکھا اور ایک پنجابی فلم "دل ماڑا" سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ اپنے فلمی کیریئر کے دوران اس نے 10 اردو ، 19 پنجابی اور 4 پشتو فلموں میں اداکاری کی۔ [2]

فلمو گرافی[ترمیم]

# سال عنوان زبان ڈائریکٹر -
1 1984 دل ماں دا پنجابی محمد سلیم پہلی فلم
2 1985 "ڈائریکٹ حوالدار" اردو عرفان کھوسٹ پہلی اردو فلم
3 1986 "نیا طوفان" پنجابی اقبال علی
4 1986 "پہلا خون" اردو نزد علی فرتاش
5 1987 "جگنو" پنجابی فیض ملک
6 1987 "دیوار" اردو امان مرزا
7 1987 "دا جووند بازی" پشتو عنایت اللہ خان پہلی پشتو فلم
8 1987 "دلاری" پنجابی حیدر چودھری
9 1987 جانباز پنجابی الطاف حسین
10 1987 "نجات" اردو حسن عسکری
11 1987 اقرار اردو عنایت اللہ خان
12 1987 "اعتبار" پشتو عنایت اللہ خان
13 1987 "" میری آواز " اردو اقبال رضوی
14 1988 "انتہا" اردو قیصر محمود
15 1988 اللہ داد پنجابی مسعود بٹ
16 1988 "قسمت والا" اردو آغا حسینی
17 1988 چن پنجاب دا پنجاب محمد سلیم
18 1988 "خان بدمعاش" پشتو سعید علی خان
19 1989 "آکری قتل" پنجابی اسلم ایرانی
20 1989 "بلاول" پنجابی کیفی
21 1989 "خدا بخش" پنجابی ناصر حسین
22 1989 "اللہ خیر" پنجابی محمد اشرف بٹ
23 1990 گوری دیاں جھانجراں پنجابی عثمان پیرزادہ
24 1990 "جرات" پنجابی وحید ڈار
25 1990 "لوہا" پنجابی وحید ڈار
26 1990 "خطرناک" پنجابی اکرم خان
27 1990 مکھن گجر پنجابی یونس ملک
28 1990 "چن بدمعاش" پنجابی عظمت نواز
29 1991 "میری جنگ" پنجابی محمد رشید ڈوگر
30 1996 شینگوے پشتو عرفان شاہ آخری فلم

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistani Artists - Sitara"۔ pakmag.net۔ 20 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021 
  2. "Pakistani Artists - Sitara"۔ pakmag.net۔ 20 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021