سلطان زراوانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطان زراوانی
ذاتی معلومات
مکمل نامسلطان محمد زراوانی
پیدائش (1961-01-24) 24 جنوری 1961 (عمر 63 برس)
دبئی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 11)13 اپریل 1994  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ1 مارچ 1996  بمقابلہ  نیدرلینڈز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے
میچ 7 11
رنز بنائے 26 53
بیٹنگ اوسط 4.33 7.57
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 13 20*
گیندیں کرائیں 264 312
وکٹ 5 5
بولنگ اوسط 51.40 62.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/49 2/49
کیچ/سٹمپ 1/– 1/–
ماخذ: Cricinfo، 10 دسمبر 2009

سلطان محمد زراوانی (پیدائش: 24 جنوری 1961ء) ایک سابق اماراتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 7ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1]1996ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے عہدے داروں پر تنقید کرنے پر ان پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی۔ اس نے پاکستان میں اپنے اسکول میں پڑھتے ہوئے کھیل کی بنیادی باتیں سیکھیں۔ 1990ء کی دہائی کے اوائل میں جب امارات کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے لیے پاکستان، بھارت اور سری لنکا سے غیر ملکی کرکٹ کھلاڑی کو بھرتی کرنے کی پالیسی اپنائی تو ٹیم میں واحد مقامی اماراتی زراوانی کو کپتان مقرر کیا گیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]