سونف
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
|---|
سونف کا پودا بشمول پھولداری
|
| قـواعـد اسـم بنـدی |
|
|
| Foeniculum vulgare شومر عامی Mill |
سونف کا سائنسی نام Feoniculum ہے۔انگریزی میں اسے Fennel کہتے ہیں۔ (عربی : رازیانج اور فارسی : بادیان ) سونف بے شمار بیماریوں خاص طور پر ہاضمہ کی خرابیوں کے لیے مفید ہے۔ اس میں کچھ ایسے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو جسم میں موجود چربیاتی اجزاء کو حل کرتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں سونف سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |