کرفسطب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
کرفس
کرفس (ایک سبزی)
کرفس (ایک سبزی)


قواعد اسم بندی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnolio-phyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
کرفسطب
Apiales
Nakai
خاندان

اردو متبادلات زیرتحقیق

کرفسطب (Apiales)، دراصل پھولدار پودوں کا ایک طبقہ ہے جسکا تعلق میگنولیتی جماعت سے ہے۔ اسکا نام کرفس (celery) اور طبقہ سے لاحقہ طب لے کر بنا ہے ، انگریزی میں بھی اسکے نام کی وجہ یہی ہے کہ یہ apium یعنی celery یا کرفس اور طبقہ کے لاحقہ ales کا مرکب ہے۔