سوکن (1965ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوکن
Original titleਸੌਕਨ
ہدایت کارعارف نظامی
محسن جمالی
پروڈیوسرچوہدری ذوالفقار علی
تحریروارث لدھیانوی
منظر نویسسکیدار
کہانیوارث لدھیانوی
ستارے
راویمحمد اسماعیل
موسیقیفیروز نظامی
سنیماگرافیمحمود اے قاضی
ایڈیٹرعارف نظامی
عاشق علی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارشالیمار ریکارڈنگ کمپنی لمیٹڈ
تاریخ نمائش
دورانیہ
120 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

سوکن (انگریزی: Soukan) پنجابی زبان میں فلم ہے جسے 27 اگست، 1965ء كو پاکستان میں ریلیز کیا گیا۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر خاندانی ڈراما، سماجی اور مزاحیہ فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گئی ہے۔ یہ فلم باکس آفس میں (ہٹ) ثابت ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر عارف نظامی اور پروڈیوسر چوہدری ذوالفقار علی تھے۔ کہانی وارث لدھیانوی نے لکھی تھی اور موسیقی فیروز نظامی نے بنائی تھی۔ فلم میں شیریں نے (سوکن) کا کردار نبھایا ہے، جب کہ دیگر اداکاروں میں *اکمل، یاسمین، مظہر شاہ، زینت بیگم، اجمل، نفیس بیگم اور منور ظریف نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔ [1] اولاد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ ایسے بہت سے ممالک میں اولاد نہ ہونے پر دوسری شادی کی جاتی ہے۔ یہ فلم ان کے لیے بنائی گئی ہے۔ جو اپنی بہوؤں کو اولاد نہ ہونے کی وجہ سے گھر سے نکال دیتے ہیں۔

کاسٹ[ترمیم]

گیت[ترمیم]

اس فلم کے گیتوں کے موسیقار فیروز نظامی تھے۔ فلم کے نغمات وارث لدھیانوی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل فیاض احمد چشتی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی۔ یہ گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نسیم بیگم، مالا، مسعود رانا، آئرین پروین، فضل حسین اور منیر حسین نے گائے۔

میرا ویر
نمبر.عنوانبولموسیقیگلوکارطوالت
1."اج پھراں میں ہوا وچ نچدی تے کدی.."وارث لدھیانویفیروز نظامیمالا3:37
2."اکھاں کجھ ہورتے نگاہواں کجھ ہورنیں.."وارث لدھیانویفیروز نظامیمالا، منیر حسین4:30
3."بیریاں نوں بیر لگ گئے تینوں کجھ نہ لگا مٹیارے.."وارث لدھیانویفیروز نظامیمسعود رانا4:21
4."دل کرے تنیوں سامنے بٹھاکے میں شیشے ول.."وارث لدھیانویفیروز نظامیآئرین پروین3:25
5."سن میرے مالکا جہان دیا خالقاں.."وارث لدھیانویفیروز نظامینسیم بیگم3:28
6."منڈا میرا تے مہاندرا تیرا وے آجے.."وارث لدھیانویفیروز نظامینسیم بیگم3:17
7."مینوں عشق دا سبق پڑا دے میں سارے.."وارث لدھیانویفیروز نظامیفضل حسین، آئرین پروین2:34
کل طوالت:25:12

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عاشق علی (حجرہ شاہ مقیم) (21 اکتوبر 2022ء)۔ "فلم (سُوکن) پوسٹر"۔ یہ اصل کتابچہ آپ کو مکمل طور پر مکمل سائز کے ہائی ڈیجیٹل اسکین JPEG فائل کے طور پر دستیاب ہے جسے آپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ اسے پرنٹ کرسکتے ہیں یا استعمال کر سکتے ہیں تاہم آپ کو ضرورت ہے۔ 

بیرونی رابطہ[ترمیم]