سٹرلنگ کلیہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

جس طرح صحیح عدد کی قدر بڑھے اس کے عاملیہ کی قدر بہت تیزی سے بڑھتی ہے۔ بڑے صحیح عدد کے عاملیہ کا اس کلیہ سے تقرب کیا جا سکتا ہے

\ n! \sim S(n)

جہاں

  S(n)= \sqrt{2\pi} n^{n+\frac{1}{2}} e^{-n}

یہ تقرب حد کے معنوں میں ہے، جب

\lim_{n \to \infty} \frac{n!}{S(n)} = 1

[ترمیم] مسلئہ اثباتی

بہتر تقرب جاننے کے لیے

  n!= \sqrt{2\pi} n^{n+\frac{1}{2}} e^{-n} e^{r_n}

جہاں r_n عدد ہے ان حدود میں

  \frac{1}{12n+1} < r_n < \frac{1}{12n}


[ترمیم] اور دیکھو


[ترمیم] حوالہ جات


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں