سٹیون آؤٹر برج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سٹیون آؤٹر برج
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹیون ڈیون آؤٹر برج
پیدائش (1983-05-20) 20 مئی 1983 (عمر 40 برس)
پیجٹ, برمودا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 16)19 اگست 2006  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ8 اپریل 2009  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی20 (کیپ 8)3 اگست 2008  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی205 اگست 2008  بمقابلہ  کینیڈا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 23 3 12 31
رنز بنائے 338 49 706 676
بیٹنگ اوسط 14.69 24.50 30.69 22.53
100s/50s 0/1 0/0 1/6 1/3
ٹاپ اسکور 56 37* 113 107
گیندیں کرائیں 111 111 300
وکٹ 2 2 4
بالنگ اوسط 32.00 32.00 71.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/14 1/14 1/11
کیچ/سٹمپ 6/– 1/– 4/– 10/–
ماخذ: Cricinfo، 4 جنوری 2010

سٹیون ڈیون آؤٹر برج (پیدائش: 20 مئی 1983ء) ایک برموڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ بائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا آف بریک بولر ہے۔ وہ برمودا کے لیے اب تک 7 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھیل چکے ہیں، اگست 2006ء میں کینیڈا کے خلاف اس سطح پر اپنا ڈیبیو کیا۔ وہ 2004ء اور 2006ء میں 4آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میچوں اور آئی سی سی امریکن چیمپئن شپ میں برمودا کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ 2006ء کے انگلش کرکٹ سیزن میں اس نے کارڈف یو سی سی ای کے لیے کئی میچ کھیلے۔  اپریل 2018ء میں انھیں ملائیشیا میں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ کے لیے برمودا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] انھوں نے آخری بار 2013ء میں برمودا کی نمائندگی کی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Steven Outbridge"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020 
  2. "BCB Confirms Team for ICC WCL Div 4"۔ Bermuda Cricket Board۔ 6 April 2018۔ 08 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2018 
  3. "Outerbridge back for Bermuda"۔ The Royal Gazette۔ 6 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2018