سڑک 22 (ایران)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سڑک 22 ایران (انگریزی: Road 22 (Iranِِ)) یہ ایران کے شمالی علاقے کی ایک اہم شاہراہ ہے، یہ بحیرہ کیسپیئن اور مشہد کو ترکمانستان سے جوڑتی ہے اور اس کی کل لمبائی 1368 کلومیٹر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]