سید سردار دیوان زنجانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید سردار دیوان زنجانی اکابر صوفیاء اور اولیاء اللہ میں سے ہیں ،سلطان قطب الدین ایبک کے دورحکومت میں انتقال کیا۔

اس دور کے مشہور عالم دین ، صوفی بزرگ اور مبلغ اسلام تھے۔ ان کا مزار سرائے رتن چند کے عقب میں واقع ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ان کے مزار پرخواجہ غریب نواز اجمیری نے بھی حاضری دی ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]