سیونگ فیس (فلم)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سیونگ فیس Saving Face |
|
|---|---|
| ہدایات | شرمین عبید چنائے, ڈینئل جنگ |
| تخلیق | شرمین عبید چنائے ڈینئل جنگ ڈیوس کومبے علیسن گرینبرگ صبیحہ ثمر |
| ستارے | ڈاکٹر محمد جواد |
| موسیقی | گنارڈ دوبوز |
| ادارت | میخاؤس |
| تقسیم کاری | ایچ بی او |
| نمائش | 8 مارچ 2012[1] |
| ملک | امریکہ/پاکستان |
سیونگ فیس (انگریزی: Saving Face) ایک ڈاکومنٹری فلم ہے جو عورتوں پر تیزاب پھینکنے کے گھناؤنے واقعات پر مشتمل ہے۔ اس فلم کی ہدایتکار پاکستانی خاتون شرمین عبید چنائے اور امریکی ڈینئل جنگ ہیں۔ اس فلم کو چوراسویں اکیڈمی اعزاز برائے بہترین ڈاکومنٹری فلم سے نوازا گیا۔ شرمین یہ اعزاز حاصل کرنے والی دوسری پاکستانی شخصیت ہیں۔ [2][3]
فہرست |
اعزازات [ترمیم]
سیونگ فیس کو چوراسویں اکیڈمی اعزازات کی تقریب میں اکیڈمی اعزاز برائے بہترین ڈاکومنٹری فلم کا اعزاز حاصل ہوا۔[4]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ Sharmeen Obaid’s documentary ‘Saving Face’ nominated for Oscars Daily Times
- ^ Sharmeen Obaid-Chinoy is Pakistan’s first Oscar nominee Dawn.com
- ^ Acclaimed Pakistani filmmaker Sharmeen Obaid Chinoy and her film “Saving Face” officially nominated for Best Documentary, Short Subject for the prestigious Academy Awards Fashioncentral.pk
- ^ Pakistan Wins Her First Oscar The Gaibian Post
مزید دیکھئے [ترمیم]
- فاخرہ یونس, جس پر تیزاب پھینکا گیا۔