شاہد جمیل احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نام: شاہد جمیل-
قلمی نام: شاہد جمیل احمد-
ولدیت: خورشید احمد-
تاریخ و مقام پیدائش: 12-03-1970 موضع بھرائیاں تحصیل نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانولہ-
نصابی تعلیم: ایم ایس سی(آنرز) ایگریکلچرل انٹومالوجی
ایم بی اے (مارکیٹنگ)
پیشہ وارانہ تعلیم: ایسوسی ایٹ انسٹیٹوٹ آف بینکرز پاکستان۔
ملازمت: سینئروائس پریزیڈنٹ، نیشنل بنک آف پاکستان، گوجرانوالہ ریجن-

کتابیں/مطبوعات:

(1) آؤ فاختہ گھر چلیں، افسانے (اردو،1995ء) الحمد پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان -
(2) جاگرن افسانے (اردو، 1997ء)الحمد پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان -
(3) سرخ گلاب افسانے (اردو، 1999ء)الحمد پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان -
(4) نی مائے پنجابی شاعری ( 2000)الحمد پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان -
(5) او یار پنجابی شاعری ( 2007)الحمد پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان -
(6) کبوتروں کا سپائی پلان ناول (اردو،2004)الحمد پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان -
(7) کیسے ہوتے ہیں وہ خط مجموعہ خطوط، 2010ء-الحمد پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان -
(8) جہنم اور صندل کی چھڑی کلیات اردو افسانہ، 2012ء-الحمد پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان -
(9) پیچاک اردو افسانے، 2015ء-الحمد پبلی کیشنز، لاہور، پاکستان -

(طلبہ میگزینز کے علاوہ، ماہِ نو، ادبیات ،علامت، جدید ادب، عکاس، چہار سوُ، غنیمت، ارزنگ، مونتاج، سانجھاں، امکانات (پاکستان)، ارتقا اور ثالث، راوی، مژگاں ( بھارت )میں افسانوں کی اشاعت، وزارتِ اطلاعات و نشریات کے منعقد کردہ آل پاکستان خطوظ نویسی میں خصوصی انعام اور خط کی کتاب میں شمولیت، روزنامہ عوام فیصل آباد میں متعدد مضامین اور انشائیہ جات کی اشاعت)

اعزازات /اسناد /سرٹیفکیٹس:

سند امتیاز برائے کیلی گرافی منجانب پرنسپل گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ1988 ء
سند امتیاز برائے سیکرٹری جنرل ٹیوٹوریل گروپ ((14گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ1987 ء
تعریفی سند برائے کیلی گرافی، سالانہ نمائش، منجانب پاکستان سٹڈی سرکل لاہور 1987 ء
سند امتیاز بطور کہانی نگار منجانب پاکستان ینگ تھنکر ایسوسی ایشن انٹرنیشنل لاہور 1989 ء
سند امتیاز برائے مضمون نگاری طلبہ میگزین کشتِ نو، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد 1989 ء
سند امتیاز برائے مضمون نویسی، منجانب بزم پیغام صوبہ پنجاب، لاہور 1989 ء
سند امتیاز برائے شمولیت اُردو مشاعرہ، آل پاکستان بین الجامعات مقابلہ جات، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد 1989 ء
سند امتیاز / خصوصی انعام برائے پنجابی مشاعرہ، آ ل پاکستان بین الجامعات مقابلہ جات، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، 1989ء
سند امتیاز برائے مضمون نویسی منجانب انسانی فلاحی تنظیم ( (Sheenاُردوبازار سیالکوٹ، 1990 ء
سند برائے سیکرٹری، ادبی تنظیم سوسائٹی آف ایگریکلچرل رائٹرز، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، 1990-91ء
سند برائے شریکُ مدبر، طلبہ میگزین" کشتِ نو "منجانب ادبی تنظیم سوسائٹی آف ایگریکلچرل رائٹرز، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، 1991-92ء
سند برائے بیسٹ شاعر آف دی کیمپس منجانب ادبی تنظیم، سوسائٹی آف ایگریکلچرل رائٹرز، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، 1991 ء
سند برائے رابطہ سیکرٹری، سوسائٹی آف ایگریکلچرل رائٹرز، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، 1992 ء
سند اعزاز بطور صدر ٹیوٹوریل گروپ "او" زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، 1990-91ء
سند امتیاز بطور بہترین مضمون نگار، سوسائٹی آف ایگریکلچرل رائٹرز، یونیورسٹی فیصل آباد، 1992 ء
سند شرکت مقابلہ کہانی نویسی، پچاس سالہ تقریبات پاکستان منعقدہ دعوۃ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد 1997 ء
رول آف آنر / گولڈ میڈل بطور شریکُ مدیر طلبہ میگزینِ کشتِ نو، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد 1992 ء
سند امتیاز برائے شرکت، آرٹ اینڈ فن فیسٹیول، ارقم کالج/ دی یونیورسٹی آف لاہور، 2003ء-
نیشنل بنک آف پاکستان ٹیلنٹ پول پروگرام میں سلیکشن 2005 ء
جائنٹ سیکرٹری انجمن ترقی پسند مصنفین گوجرانوالہ2012-2013
جائنٹ سیکرٹری انجمن ترقی پسند مصنفین پنجاب2012-2014
سیکرٹری انجمن ترقی پسند مصنفین گوجرانوالہ2014
[References] Al-Hamd Publications,Chowk Purani Anarkali,Lahore , Pakistan.( A renowned Urdu literary books publishers having their address as Al-hamd Publications, Rana Chambers , Lake Road, Chowk Purani Anarkali, Lahore , Pakistan, contact- +924237231490.)This publisher has published nine literary books of this writer. Hamarey Qalamkar ( Our Writers )official magazine of National Bank of Pakistan,2008.(Writer is currently employee of National Bank of Pakistan and working as Vice President, currently posted at National Bank of Pakistan, Regional Office Gujranwala,Pakistan. Literary Urdu & Punjabi magazines viz,Alamat, Mah-e-Nau , Adabiyat,Montaj, Chahar Soo, Akkas, Jadeed Adab,Sanjhan, Kisht-e-Nau,( Students Magazine of University of Agriculture Faisalabad) Mehak ( Students Magazine of Govt.College for boys, Satellite Town Gujranwala ).( His literary works , particularly Urdu short stories were and are continuously being published.) Online Writers Directory of Pakistan Academy of Letters,Government. Of Pakistan, Islamabad.( at page 146 in English and at page 94 in Urdu ,www.pal.com.pk) Sources of information/ references are writings / introduction of writer published in literary student's magazine namely 'Mehak' Govt.College.Gujranwala (1985- 1987), Pakistan , students magazine namely 'kisht e Nau of the University of Agriculture Faisalabad, Pakistan ( 1988-1993),Various introductory notes published published in National papers like 'Jang', Frontier Post, Nawa i Waqt in Pakistan. An article titled " Jahanum Aur Sandal Ki Charri - Shahid Jamil Ahmad Ka Fiction ( Shahid Jamil Ahmad's Fiction " written by Mr.Aslam Siraj ud Din, published in renowned Urdu literary magazine 'Montaj' published from Lahore ,Pakistan in March 2011. Professor Doctor Riaz Majeed from Faisalabad , Pakistan wrote detailed review on writer's book of literary letters published in 2011. Renowned scholar, novel and short story writer Ms. Bano Qudsia wrote detailed essay on his Urdu novel writing published in 2004. Renowned politician and writer Ms.Bushra Rehman wrote her detailed review on his short story writing published in 1999. Professor doctor Riaz Majeed wrote detailed note on Punjabi poetry of Shahid Jamil Ahmad which published in 1998. Renowned Urdu short story writer and novelist Mansha Yad wrote detailed review on short story writing of Shahid Jamil Ahmad , published in 1997. Renowned short story writer Mr.Rasheed Amjad , renowned poet Abbas Tabish and renowned columnist and journalist Tahir Asghar wrote reviews on his first short story book published in 1995. www.shahidjameel.com (For the last 3 years website is active showing details of 9- literary books of the author published in Urdu & Punjabi languages, online latest short stories are displayed, further the site enlighten the details of literary works and awards of the writer, comments / remarks of renowned Urdu writers/ fiction writers including Mansha Yaad, Bushra Rehman , Bano qudsia , Doctor Riaz Majeed , Tahir asghar , Aslam Siraj ud din , Abbas Tabish , Rasheed Amjad( already on Wikipedia), site also provides details of various publications, trainings sought by the writer)