شاہین آلہ الحرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شاہین (falconet) کی اصطلاح ایک ایسے قدیم آلہ الحرب کے لیئے مستعمل ہے جو کہ ایک بڑے بندوق یا چھوٹے توپ کی مانند تھا- یہ لگ بھگ دو تفنگ قدیم کی طرح تھا-