شاہ دانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شاہ دانہ نامی لفظ اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں دو مختلف نباتات کے متبادل کے طور پر درج ملتا ہے اور اس دورنگی کی وجہ جو بھی ہو اردو ویکیپیڈیا پر ان کو نبانیاتی لحاظ سے الگ الگ نام سے رکھا گیا ہے۔ اس ابہام کی مثال کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں

  1. شاہ دانہ کے معنی برائے انگریزی میں Cherry کہلائے جانے والے پھل (توت) کے لیے دیکھیے آلو بالو۔
  2. شاہ دانہ کے معنی برائے بھنگ اور تخم بھنگ کا پودا (قنب ہندی) ملاحظہ کیجیے۔


Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)