بھنگ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ہندوستان کے علاقے راجھستان میں بھنگ کی ایک دکان

بھنگ قنب ہندی کے مادہ پودے کے پھولوں اور پتوں سے تیار ہونے والی ایک نشہ آور ترکیب ہے۔ بھارت اور پاکستان میں روایتی طور پر نشے کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے۔ یہ خیال بھی عام ہے کہ اس میں نشے کے ساتھ ساتھ کچھ طبی فوائد بھی ہوتے ہیں۔ پاکستان اور بھارتی پنجاب میں سردائی اور بھارت کے دیگر علاقوں میں بھنگ لسی کی شکل میں اس کا استعمال دیکھنے میں آتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بھنگ&oldid=445033’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں