شبیر مرزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شبیر مرزا
معلومات شخصیت

شبیر مرزا اداکار تھے۔انھوں نے مشہور زمانہ ڈراما گیسٹ ہاؤس سمیت مختلف ڈراما سیریل مکی کھڑوں انگلینڈ، آغوش، چن ماڑا چڑیا میں مرکزی کردار ادا کیے جبکہ اُن کی وجہ شہرت گیسٹ ہاؤس ڈرامے کا کردار تھا۔

علاوہ ازیں انھوں نے پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

آخر عمر میں شبیر مرزا کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، جس کے باعث 6 ستمبر 2023ء کو وفات پا گئے ،

اگلے دن شبیر مرزا کی نماز جنازہ صبح 10 بجے جھنڈا چیچی پھاٹک والی مسجد میں ادا کی گئی

حوالہ جات[ترمیم]