شمالی برابانٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شمالی برابانٹ اور 2001ء سے غیر سرکاری طور پر برابانٹ بھی استعمال کیا جاتا ہے ہالینڈ کا ایک صوبہ ہے- اسکی سرحدیں جنوب میں بیلجیم کے صوبوں ینٹورپ اور لمبرگ کی طرف سے ملتی ہیں-،مغرب میں زی لینڈ، مشرق میں لمبرگ، ہالینڈ اور شمال میں دریائے میوس (Maas) سے ملتی ہیں-

بیرونی روابط[ترمیم]