زی لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
زی لینڈ
Zeeland
—  نیدرلینڈز کا صوبہ  —

پرچم

Coat of arms
ترانہ: Zeeuws volkslied
نیدرلینڈز میں زی لینڈ کا محل وقوع
ملک نیدرلینڈز
دارالحکومت مڈلبرگ
حکومت
 - کنگز کمشنر ہان پولمان
رقبہ
 - زمین 1,788 کلومیٹر2 (690.4 میل2)
 - آبی رقبہ 1,146 کلومیٹر2 (442.5 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ دسواں
آبادی (2006)
 - زمین 380,186
 - درجہ بارہواں
 کثافتِ آبادی 212.6/کلومیٹر2 (550.7/میل2)
 - کثافت درجہ دسواں
آیزو 3166 رمز NL-ZE
مذہب (2005) پروٹسٹنٹ 30%
کیتھولک 20%
مسلم 1.5%
ویب سائٹ www.Zeeland.nl

زی لینڈ (Zeeland اور Zealand) ہالینڈ کا مغربی ترین صوبہ ہے۔ صوبہ ملک کے جنوب مغرب میں واقع ہے جس میں جزائر کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ اس کا دارالحکومت مڈلبرگ (Middelburg) ہے۔