شہید حسن خاں میواتی سرکاری کلیہ طب
قسم | سرکاری |
---|---|
قیام | 1 جنوری 2013ء |
مقام | نوح، ، بھارت |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
شہید حسن خاں میواتی سرکاری میڈیکل کالج ہریانہ کی تحصیل نوح میں واقع ہے۔[1] یہ سرکاری درسگاہ بھارت میڈیکل کونسل سے الحاق شدہ ہے۔
تاریخ[ترمیم]
سرکاری طور پر اس درسگاہ کا نام ریاست میوات کے آخری والی شہید حسن خاں میواتی سے منسوب ہے جو ابراہیم لودھی کے بیٹے محمود لودھی کے ساتھ مل کر بابر کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Shaheed Hasan Khan Mewati Government Medical College, Mewat (HARYANA)"۔ 10 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2018