صاحبزادہ اسحاق ظفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صاحبزادہ اسحاق ظفر (انگریزی: Sahibzada Ishaq Zafar) آزاد کشمیر کے ایک سیاست دان ہیں جو 20 تا 29 جولائی 1991ء تک نگران صدر آزاد کشمیر بھی رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]