صارفی دستور معطط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

صارفی دستورِ معطط یا صارفی معططی دستور (User Datagram Protocol) جسکا اوائل کلمات UDP کیا جاتا ہے دراصل حزمۂ دستور جالبین کا ایک اہم دستور ہے اسکو استعمال کرتے ہوۓ کسی جالکار پر موجود شمارندے ، ایک دوسرے کو چھوٹے چھوٹے پیغامات بھیج سکتے ہیں ، ان پیغامات کو بعض اوقات معطط (datagram) بھی کہا جاتا ہے۔

یہ دستور بنا یہ جانے کہ مشین اس قابل ہے یا نہیں کہ پیغام کو پڑھ سکے، اپنے پیغام کو ارسال کر دیتا ہے۔ اس میں پیغام کی ترسیل کبھی یقینی نہیں ہوتی۔

بنیادی طور پر یہ سٹریمنگ ویڈیوز کو بھیجنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

تسمیات[ترمیم]

اس دستور کے نام میں شامل چاروں انگریزی (جو کہ تین محسوس ہوتے ہیں) الفاظ کے اردو متبادل کچھ یوں ہیں۔

  • صارفی = صارف سے مطعلق / User
  • مخطط (mukhat-tat) = کا مطلب ہوتا ہے ، graph ۔ اسکو اردو میں نگارہ بھی کہ سکتے ہیں مگر مختلف علمی حلقوں (بشمول طب) میں اسکو مخطط ہی کہا جاتا ہے۔ graph کا لفظ جب کسی لفظ کے آخر میں مرکب ہو تو اکثر gram بن جاتا ہے (مثلا data سے datagram اور cardio سے cardiogram) ۔
  • معطیات = معطیات سے مطعلق / Data
  • دستور = Protocol
قصہ مختصر برائے تین الفاظ : User Datagram Protocol
  1. User = صارف
  2. Datagram = مخطط معطیات یا معطط
  3. Protocol = دستور