صارف:رائے یوسف تنہاؔ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ صارف مسلمان ہے۔
یَہ صارِف پاکِستان سے ہے۔
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف ویکی امن کا حامی ہے۔

رائے یوسف تنہاؔ

ایک آزاد پاکستانی مزدور، مصنف اور شاعر ہے۔

04 مارچ 1986ء میں اپنے آبائی گاؤں میں پیدا ہوا۔

ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول چک نمبر 132/6۔آر، تحصیل ہارون آباد، ضلع بہاولنگر سے حاصل کی۔

ثانوی تعلیم گورنمنٹ رضویہ اِسلامیہ ڈگری کالج ہارون آباد سے حاصل کی۔

ایک غیر سرکاری ادارے میں ملازمت اختیار کی ہے۔

رائے یوسف نے نثر میں ایک کتاب " اظہارِ رائے" لکھی۔

جبکہ کہ نظم میں دو کتابیں"دردِ تنہائی" اور "ضربِ تنہا"لکھی ہیں۔

"دردِ تنہائی" کو داستان پبلشرز نے شائع کیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]