جس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر اسلامی موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:40, 13 جنوری 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
ضلع چکوال کے آباد مقامات کے متعلق وہکیپیڈیا پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ چکوال پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:58, 23 جنوری 2017 (م ع و)