صحرائی قلعے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔

اموی صحرائی قلعے (انگریزی: Umayyad desert castles) (عربی: قلاع الصحراء) خلافت امویہ کے دور میں بلاد الشام میں تعمیر کیے جانے والے قلعے ہیں۔ ان میں زیادہ تر قلعے موجودہ شمال مشرقی اردن جبکہ کچھ سوریہ، اسرائیل اور مغربی کنارہ، دولت فلسطین میں واقع ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]