صحرا کی جلی دھوپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صحرا کی جلی دھوپ چترال کے نوجوان شاعر مشہود شاہد کا پہلا اردو مجموعہ کلام ہے جسے ماہنامہ نوائے چترال لاہور نے شائع کیا ہے۔