طاس (جغرافیہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(طاس (جغرافيہ) سے رجوع مکرر)

جغرافیہ میں طاس (Basin) کے معنی ہیں پچکاو یا دہی ہوئی جگہ یا نشیبی علاقہ۔ یہ شکل میں ایک گڑھے کی مانند ہے- مثلاً سیستان طاس اور تاریم طاس جو دونوں بند حوض طاس ہیں-

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔