عادل راشدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جیو اور جنگ کے سابق ڈائریکٹر اور جنگ انٹرنیٹ کے سابق ایڈیٹر

مرحوم تحریکِ پاکستان کے رہنما پیر علی محمد راشدی کے چھوٹے فرزند تھے۔[1]

وفات[ترمیم]

21 ستمبر 2022ء کو وفات پا گئے ، عادل راشدی کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر زمزمہ مسجد ڈیفنس میں ادا کی گئی ،[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://jang.com.pk/amp/1138513#amp_tf=From%20%251%24s&aoh=16637545736544&referrer=https%3A%2F%2Fwww.google.com
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 21 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022