عبدالقادر خان کھوسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبدالقادر خان کھوسہ
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد القادر خان کھوسہ ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

کھوسہ نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-184 (ڈیرہ غازی خان-1) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 110,999 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار علی محمد نے 109,796 ووٹ حاصل کیے۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-184 - Dera Ghazi Khan 1"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024 
  2. "NA-184 Dera Ghazi Khan 1"۔ Geo News۔ 14 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024