عبد القیوم بڈھانوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد القیوم بڈھانوی (1231ھ-1299ھ) اپنے وقت کے مشہور علما و صلحاء میں سے تھے۔ مولانا عبد الحی بڈھانوی کے صاحبزادے تھے۔ بچپن میں سید احمد بریلوی سے بیعت کی، مولانا محمد یعقوب اور شاہ اسحاق دہلوی سے علم حاصل کیا، سید احمد بریلوی کے خلیفہ شاہ محمد عظیم سے طریقت کی تعلیم حاصل کی۔ بھوپال میں عہدۂ افتا کے ذمہ دار تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، رائے بریلی، 1980ء، صفحہ 105۔