عثمان اویسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عثمان اویسی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد عثمان اویسی، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

عثمان اویسی نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-167 (بہاولپور-4) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 78,970 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار امیر یار ملک نے 42,500 ووٹ حاصل کیے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-167 - Bahawalpur 4"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024