عسکری عدالت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

انگریزی : Court-Martial

ایسی فوجی عدالت جس میں مسلح افواج کے نوجوانوں اور افسروں کے خلاف فوجی نظم و ضبط اور جنگی قوانین کو توڑنے کا مقدمہ چلایا جائے، کورٹ مارشل کہلاتی ہے۔ برطانیہ میں 1951ء میں عدالت مرافعہ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ کورٹ مارشل کا امریکی نظام بھی برطانوی نظام کے مشابہ ہے۔