عظیم الدین زاہد لکھوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عظیم الدین زاہد لکھوی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عظیم الدین زاہد لکھوی، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

عظیم الدین نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-133 (قصور-3) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 130,696 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) (PML (N)) کے رانا محمد عاشق نے 119,939 ووٹ حاصل کیے۔[1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-133 - Kasur 3"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2024 
  2. "NA-133 Kasur 3"۔ Geo News۔ 16 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2024