علاء الدین ابن النفیس القرشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علاء الدین ابن النفیس القرشی شام میں پیدا ہو نے والا با کمال طبیب تھا ۔ علاء الدین ابن النفیس القرشی (1289ء ) پہلا انسان ہے جس نے کہا کہ انسانی جسم میں خون گردش کرتا ہے۔ یہ دریافت اس نے ولیم ہاروے (1687ء )سے چار سوسال قبل کی تھی۔ اس نے کہا کہ خون وریدی شریان (veinous artery) سے ہو کر گزرتا ہے اور پھر پھیپھڑوں میں پہنچ کر تازہ ہوا سے ملتا ، اس کے بعد صاف ہو کر پورے جسم میں دورہ کرتا ہے۔ اس طرح خون جسم کے ہر حصے میں پہنچتا رہتا ہے۔ اس نظریے کو Pulmonary circulation of blood کہا جا تا ہے۔