عمار احمد خان لغاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمار احمد خان لغاری
معلومات شخصیت

عمار احمد خان لغاری، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

عمار احمد نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-187 (راجن پور-1) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 78,539 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار عاطف علی دریشک نے 67,284 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-187 - Rajanpur 1"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024 
  2. "NA-187 Rajanpur 1"۔ Geo News۔ 14 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024