فرحان محبوب
فرحان محبوب | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ملک | پاکستان | |||||||||||||
رہائش | پشاور، پاکستان | |||||||||||||
پیدائش | 23 اکتوبر 1988 پشاور، پاکستان | |||||||||||||
قد | 1.64 میٹر (5 فٹ 5 انچ) | |||||||||||||
وزن | 60 کلوگرام (132 پونڈ) | |||||||||||||
پیشہ ور بنا | 2003 | |||||||||||||
ریٹائر | فعال | |||||||||||||
کھیل | باغیں ہاتھ سے | |||||||||||||
ریکیٹ استعمال | Tecnifibre | |||||||||||||
مردوں کی انفرادی | ||||||||||||||
اعلی ترین درجہ بندی | نمبر۔ 16 (مئی، 2009ء) | |||||||||||||
موجودہ درجہ بندی | نمبر۔ 66 (جنوری، 2017) | |||||||||||||
ٹائٹل | 8 | |||||||||||||
ٹور فائنل | 13 | |||||||||||||
تمغے
| ||||||||||||||
آخری ترمیم: جنوری، 2017۔ |
فرحان محبوب ( پیدائش 23 اکتوبر 1988ء پشاور میں) ایک پیشہ ور پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہے۔ مئی 2009ء اس کی عالمی درجہ بندی مردوں کی اسکواش کھلاڑیوں میں 16 تھی، یہ اسکواش کی اب تک کی سب سے بلند درجہ بندی تھی۔[1][2]
خاندان[ترمیم]
محبوب کے کوچ ان کے والد محبوب خان ہیں۔[3] جو مشہور پاکستانی کھلاڑی جان شیر خان کے بھتیجے ہیں۔[3]
اسکواش[ترمیم]
محبوب 2010ء میں ہونے والے گوانگژو، چین ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یاتفہ ٹیم کا حصہ تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ PSA Player Profile
- ↑ SquashInfo Player Profile
- ^ ا ب Farhan Mehboob – Biography PSA Retrieved 5 اکتوبر 2010
بیرونی روابط[ترمیم]
- فرحان محبوب profile on the PSA official website
- فرحان محبوب اسکوائش انفو پر
زمرہ جات:
- صفحات مع خاصیت 74
- 1988ء کی پیدائشیں
- ایشیائی کھیل 2010ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی مرد اسکواش کھلاڑی
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں اسکوائش کے تمغا یافتگان
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی کانسی تمغا یافتگان
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی طلائی تمغا یافتگان
- دولت مشترکہ کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی