فریدا کاہلو
وکیپیڈیا سے
فریدا کاہلو (1954- 1907) میکسیکو سے تعلق رکھنے والی ایک مشہور و معروف مصور تھی جو میکسکو کے شہر کویوکان میں پیدا ہوئیں۔ فریدا کاہلو اپنی ہی تصاویر بنانے کے حوالے سے کافی مشہور تھیں۔