فریدہ شبیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریدہ شبیر

معلومات شخصیت
پیدائش (1970-12-04) 4 دسمبر 1970 (عمر 53 برس)
کراچی، سندھ، پاکستان
شریک حیات شبیر جان (شادی. 2001)
راحیل (شادی. 1990; div 1997)
اولاد 2
عملی زندگی
تعليم جامعہ کراچی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1990 – تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فریدہ شبیر (پیدائش: 12 دسمبر 1970ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ [1] وہ ڈراموں غلامی ، رومیو ویڈز ہیر ، میرا دل میرا دشمن ، یہ زندگی ہے ، سراب ، دوبارہ اور بکھرے موتی میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [2]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

وہ 12 دسمبر 1970ء کو کراچی ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [3] اس نے اپنی تعلیم جامعہ کراچی سے مکمل کی۔ [3]

کیریئر[ترمیم]

فریدہ نے بطور اداکارہ 1990ء میں ہاکستان ٹیلی ویژن پر قدم رکھا۔ [4] وہ ڈراموں پس آئینہ ، معم ، منجدھار ، رہنے دو اور پھر یون پیار ہوا میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ [5] [4] اس کے بعد فریدہ شبیر ڈراموں آ میرے پیار کی خوشبو ، دل تو کچھ ہے جی ، ببلی گھر سے کیوں بھاگی میں نظر آئیں ۔ [6] وہ ڈراموں کی سیریز یہ زندگی ہے اور یہ زندگی ہے سیزن 2 میں جوگا کے طور پر نظر آئیں۔ [7] اس کے بعد سے وہ سراب ، گھسی پتی محبت ، غلطی ، رومیو ویڈز ہیر ، بکھرے موتی اور میرا دل میرا دشمن ڈراموں میں نظر آئیں۔ [8]

ذاتی زندگی[ترمیم]

فریدہ نے 1990ء میں راحیل سے شادی کی لیکن 7 سال بعد 1997ء میں ان کے درمیان طلاق ہو گئی [3] پھر اس نے اداکار شبیر جان سے شادی کی۔ [9] [4] ان کی شادی 23 ستمبر 2001ء میں ہوئی۔ [9] [10] ان کے 2 بچے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ [9] [3] فریدہ کبھی کبھار ہمیں سکرین پر نظر آٹی ہے اور اس کا زیادہ وقت اپنے شوہر شبیر جان کے ساتھ اپنے شبز سیلون اینڈ سپا ہر گررتا ہے جسے وہ کافی عرصہ سے کامیابی کے ساتھ چلا رہی ہیں۔ [11] [12]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Saraab – Sonya Hussyn, Sami Khan pairs up for new drama"۔ INCPak۔ 19 July 2021 
  2. "'Juda Huay Kuch Is Tarah' Hurts Religious Sentiments With Controversial Narrative"۔ Galaxy Lollywood۔ 26 June 2021 
  3. ^ ا ب پ ت "Interesting Story of Shabbir Jan and his wife Fareeda Jan"۔ ARY News۔ 16 September 2021۔ 16 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2023 
  4. ^ ا ب پ "Fareeda Shabbir"۔ 14 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2021 
  5. "What Makes Mera Dil Mera Dushman A Success? The Cast and Crew Weigh In"۔ Masala۔ 4 September 2021 
  6. "Bikhray Moti Episode 23: Neelam Muneer's Show Takes Positive Strikes"۔ The Brown Identity۔ 12 September 2021 
  7. "Hamare Mehman"۔ ARY News۔ 28 February 2021۔ 16 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2023 
  8. "Saraab Episode 6: Asfandyar Catches On To Hoorain's Mental State"۔ The Brown Identity۔ 20 September 2021 
  9. ^ ا ب پ "Everlasting love: This Valentine's Day we celebrate four power couples"۔ The Express Tribune۔ 1 September 2021 
  10. "Shabbir Jan with Her 2nd Wife Fareeda Shabbir"۔ Mag Pakistan۔ 16 June 2021 
  11. "Shab's Salon & Spa"۔ DHA Today۔ 18 September 2021 
  12. "Shabbir Jan Pictures With Wife Fareeda Shabbir"۔ Pakistani Drama Story & Movie Reviews | Ratings | Celebrities | Entertainment news Portal | Reviewit.pk (بزبان انگریزی)۔ 6 October 2021