فشل جگری

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

فَشل جگری / hepatic failure ، طب میں ایک ایسی کیفیت یا مرض کا نام ہے کہ جس میں جگر اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہو جاتا ہے یعنی یوں کہ سکتے ہیں ہیں کہ اگر جگر اپنے تالیفی (synthetic) اور استقلاب (metabolic) کام انجام دینے میں ناکام ہو جاۓ تو اسی کیفیت کو فشل جگری کہا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں