فضل الٰہی وزیرآبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فضل الٰہی وزیرآبادی
معلومات شخصیت
پیدائش 12 اگست 1882ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزیر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مئی 1951ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جہلم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ عبدالمنان وزیر آبادی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  حریت پسند ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا فضل الٰہی وزیرآبادی (ولادت: 12 اگست 1882ء - وفات: 5 مئی 1951ء) ایک پاکستانی اہل حدیث عالم دین اور مجاہد آزادی تھے۔ [1]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وزیرآبادی نے ابتدائی تعلیم وزیر آباد کے اسکاچ مشن اسکول سے حاصل کی۔ کم عمری میں ہی انھوں نے عبد المنان وزیرآبادی سے ترجمہ اور الہیات کے ساتھ قرآن پاک پڑھا تھا۔

ادبی کام[ترمیم]

  • جہادِ کشمیر
  • مسئلہ جہادِ کشمیراور اس کی مختصر تاریخ
  • کوائف یاغستان

وفات[ترمیم]

مولانا کا 5 مئی 1951ء کو انتقال ہو گیا۔آپ نے وصیت کی تھی کہ وہ بالاکوٹ لے جا کر دفن ہو جائیں۔ لہذا جسد خاکی ٹرک کے ذریعے بالاکوٹ لے جایا گیا اور قبرستان شہدائے بالاکوٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، جہاں سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل دہلوی کو بھی سپرد خاک کیا گیا تھا۔ آپ کے بعد تحریک کی امارت صوفی عبد اللہ جامعہ تعلیم الاسلام ماموکانجن کے ذمہ آئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. "FREEDOM STRUGGLE IN COLONIAL INDIA: JEHAD OF MAULVI FAZAL ELAHI"