فنون لطیفہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

فنون لطیفہ (fine arts) جمالیاتی حس کے اظہار کا ذریعہ ہیں۔ ان کی پانچ قسمیں ھیں: موسیقی، مصوری، شاعری، سنگتراشی اور رقص.

فرانس میں کھانا پکانا بھی فنون لطیفہ میں شامل ہے۔

جدید دور میں فلم اور عمارات کو بھی فنون لطیفہ میں شامل کیا گيا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں