فنکار

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

فنکار (artist) کی تعریف کافی وسیع ہے اور اِس میں فن کی تخلیق، فنیات کی ممارست (practice) اور/یا کسی فن کا مظاہرہ (demonstrate) کرنے سے متعلق سرگرمیاں شامل ہیں. روزمرّہ زندگی اور تعلیمی بحث، دونوں میں اِس سے مُراد صرف بصری فنون کا ممارس (practitioner) ہے.

[ترمیم] نیز دیکھئے

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%81%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%B1’’ مستعادہ منجانب