معاشرتی علوم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

معاشرتی علوم (social sciences) ، دراصل درسی علوم کا ایک اھم شعبہ ہے جو دنیا کے انسانی پہلوؤں کے مطالعے سے تعلق رکھتا ہے۔ معاشرتی علوم اور بشریات و فن میں اہم فرق یہ ہے کہ معاشرتی علوم کے شعبہ میں ، سائنسی طریقہ کار اور مقداری (quantitative) اور معیاری (qualitative) طریقوں پر مطالعہ کیا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں